21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی قافلہ دعوت اسلامی کے تحت 25 اکتوبر 2020ء کو مدنی مرکز فیضان
مدینہ کاہنہ، لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ دار مجلس قافلہ محمد شہباز عطاری
نے ذمہ دار کی تقرری کرنےاور ٹیلی تھون میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا۔ریجن
ذمہ دار نے فیضان مدینہ میں قائم دارالسنہ کے roomsکا
وزٹ کرتے ہوئے سمتوں کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے۔