16 اکتوبر بروز منگل بعد نماز عشاء مکہ مسجد ڈویژن تلک جاڑی حیدرآباد میں محفل نعت بسلسلہ اعراس مبارک  حضرت سید افسر علی شاہ نقشبندی قادری و والدۂ ماجدہ امیر اہل سنت کا انعقاد کیا گیا۔

محفلِ پاک میں جامعۃ المدینہ کے استاد مبلغ دعوت اسلامی مولانا سجّاد مدنی نے اولیاء کرام کی سیرت پر بیان فرمایا ۔

محفلِ پاک میں علماء ،آئمہ کرام اور کثیر عاشقان رسول کی شرکت رہی ۔ (رپورٹ: سہیل رضا حیدرآباد کابینہ )