22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مزارات
اولیاء کے ذمہ داران نے ساہیوال زون کے ڈویژن تلمبہ میں موجود مختلف مزارات
اولیاء پر حاضری دی اور ایصالِ ثواب کے فاتحہ خوانی کی۔
بعد ازاں درباروں پر ذمہ داران کی تقرری کا
سلسلہ ہوا جبکہ ذمہ داران نے ایک ماہ کے
قافلے کے لئے اسلامی بھائیوں سے ملاقاتیں کیں۔