21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ڈویژن شکرگڑھ شمالی میں 20 رجب
المرجب سحری اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں9شرکا شریک ہوئے۔ الحمدللہ عزوجل ڈویژن
نگران سمیت دیگر عاشقان رسول یکم رجب
المرجب سے روزانہ سحری اجتماع میں شرکت فرما رہے ہیں جبکہ خوش نصیب اسلامی بھائی ماہ رجب کا روزہ رکھنے کی بھی سعادت
حاصل کررہے ہیں ۔