19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈویژن شرقپور
شریف کا دورہ اور مسجد فیضانِ غوث اعظم
میں ڈویژن کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Mon, 24 Aug , 2020
4 years ago
21اگست
2020ء بروز جمعۃ المبارک نگران زون جنوبی
لاہور حاجی عبدالرشید عطاری اور نگران شیخوپورہ کابینہ محمد خرم عطاری نے ڈویژن
شرقپور شریف کا دورہ کیا اور مسجد فیضانِ
غوث اعظم میں ڈویژن کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ کیا جس میں شرقپور شریف کے کثیر
اسلامی بھایٔیوں نے شرکت کی۔
نگرانِ زون
نےذمہ داران کی بہترین تربیت کرتے ہوئے ڈویژن میں بارہ مدنی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا اور ذمہ داران کی اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزایٔی کرتے ہوئے تحائف تقسیم کئے اس موقع پر حا ضرین نے عمل کرنے کی بھر پور نیتوں کا اظہار کیا اور اہداف دیئے۔(رپورٹ :محمد
ساجد عطاری مجلس کارکردگی شیخوپورہ کابینہ)