25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈویژن تحصیل سانگلہ ہل ضلع ننکانہ کا وزٹ اور اوراق
مقدسہ کی تحفظ کے لئے کوشش
Sat, 17 Oct , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 13 اکتوبر 2020ء بروز منگل محمد طفیل ناصر عطاری رکن زون فیصل
آباد و جڑانوالا زون نے ڈویژن تحصیل سانگلہ ہل ضلع
ننکانہ کا وزٹ کیا جہاں مقدس اوراق کے تحفظ کیلیے
عمومی بکس اور بڑے بکسز کا جائزہ لیا اور خستہ حالت باکسز ہاتھوں ہاتھ درست کرنے کا اہتمام کیا نیز ذمہ دار سے مدنی مشورہ کیا اور
کارکردگی کا تقابلی جائزہ لیا اور
مشورے کے شرکا کو آیندہ کےاہداف دیئے۔