25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 8 فروری 2020ء کو ڈویژن صدر
کینٹ میں خواجہ ملک محمد آصف مرحوم کے چہلم کے سلسلے میں ایصالِ ثواب اجتماع کا
انعقاد کیاگیا جس میں قرب وجوار کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کرنے کی ۔اس اجتماع ِ میں
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے سنّتوں بھرابیان
کیا اور شرکا کو مدنی کاموں میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔