20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران لاہور
جنوبی زون حاجی عبدالرشید عطاری نے 7 اگست2020ء بروز جمعۃ المبارک بعد نماز مغرب ڈویژن قاضی کے عاشقان رسول کا فیضان مدینہ
شیخوپورہ میں مدنی مشورہ کیا اور قربانی کی
کھالوں میں تعاون کرنے والے تمام ذمہ داران و اہل محبت عاشقان رسول کی دعوت فرمائی۔
عاشقان رسول کو شجر کاری کے حوالے سے ترغیب دلاتے ہوئے12 مدنی
کاموں کے حوالے سے تربیت فرمائی جبکہ اس موقع پر عاشقان رسول نے امیر اہلسنت کی ترغیب
پر زلفیں رکھنے اور رکھوانے کی نیت کا اظہار کیا۔(رپورٹ:احمد رضا عطاری
ڈویژن ذمہ دار )