22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈویژن قبولا
شریف میں تھیلیسیمیا،ھیموفیلیا اور دیگر مریضوں کے
لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام
Mon, 13 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 7جولائی 2020ء بروز منگل
پاکپتن زون کے ڈویژن قبولا شریف میں تھیلیسیمیا،ھیموفیلیا اور دیگر
مریضوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیاجس میں تقریبا 38 عاشقان رسول ﷺنےاپنے خون کے
عطیات پیش کئے۔
بلڈ کیمپ میں
نگران کابینہ فریاد مدنی،علما ئےکرام،سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھی بلڈ کیمپ کا
وزٹ کیااور اپنے تاثرات دیتے ہوئے کہا کہ امیر اھلسنت کا گرمی کے موسم میں بلڈ
کیمپ لگوانا بہت احسن قدم ہے۔اللہ پاک امیر اہلسنت
کو درازئ عمر بالخیر عطا فرمائےاور آپ کو اجر عظیم عطا فرمائےاور دعوت اسلامی کو
مزید ترقیاں عطا فرمائے۔(رپورٹ: محمد احمد ندیم عطاری زون زمہ دار شعبہ تعلیم
پاکپتن زون)