21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کی نشر و اشاعت کے سلسلے میں ڈویژن ساہیوال میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں ڈویژن اور ڈسٹرکٹ ذمہ دار ان سمیت محافظ اوراق مقدسہ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی
۔
یہ
مشورہ ڈویژن نگران مولانا بلال عطاری مدنی اور تحصیل نگران مولانا شفیق عطاری مدنی نے لیا جس میں اسلامی بھائیوں کے دینی کاموں کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا نیز آئندہ مزید بہتر انداز میں کام کرنے کے تعلق سے مدنی پھول دیئے اور اچھی کارکردگی والے اسلامی
بھائیوں کو تحفے بھی پیش کئے ۔
آخر میں عشر جمع کرنے کے حوالے سے ذہن دیا اور نیو اہداف
بھی دیئے۔(رپورٹ:
حافظ نسیم عطاری سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)