21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ساہیوال ڈویژن کی ڈسٹرکٹ اوکاڑہ میں شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے کام کا جائزہ
Fri, 12 Jul , 2024
135 days ago
30جولائی2024ءکو دعوت اسلامی کے تحت ساہیوال
ڈویژن کی ڈسٹرکٹ اوکاڑہ کاشعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے صوبائی ذمہ دار محمد فہیم عطاری
اور تحصیل نگران مولانا محمد شفیق عطاری نے وزٹ کیا جہاں شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے
مقامی ذمہ داران سے ملاقات کی اور
شعبے کے کام کا جائزہ لیا۔
ملاقات میں ذمہ دار دعوت اسلامی نے اوکاڑہ کے شہر بنگالہ گوگیرہ میں شعبہ روحانی
علاج اور اثاثہ جات کے دفتر میں شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کا تعارف کروایا اور ہاتھوں
ہاتھ خصوصی باکس رکھتے ہوئے اسلامی بھائیوں کو تعویذات عطاریہ استعمال کے بعد مقدس
اوراق میں ڈالنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:حافظ
آباد حافظ نسیم عطاری سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ
پاکستان،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)