27 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران ڈسٹرکٹ ملیر سید سرفراز عطاری نے بحریہ
ٹاؤن کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ کیا
Wed, 2 Nov , 2022
2 years ago
27 اکتوبر 2022ء کو دعوت اسلامی کے تحت نگران
ڈسٹرکٹ ملیر سید سرفراز عطاری نے بحریہ ٹاؤن کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ کیاجس میں
نگران ڈسٹرکٹ نے دعوت اسلامی کے بارہ دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کی ، انکی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے فالو اپ لیا ، ذمہ داران کی اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی اور مزید ترقی کے
لئے آئندہ کے اہداف دیتے ہوئے مدنی پھول
دیئے ۔
اسکے علاوہ 13 نومبر 2022ء کو ہونیوالے ٹیلی
تھون میں اچھی کارکردگی پیش کرنے کا ذہن
دیا ۔(کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )