21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس وکلاء کے نگران عبد الواحد
عطاری نے ریجن ذمہ دار لاہور کے ہمراہ ڈسٹرکٹ بار اور ڈسٹرکٹ کورٹ قصور میں نیکی
کی دعوت دی۔
اس موقع پر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں
وائس پریزیڈنٹ جہانگیر بھٹی سمیت دیگر وکلاء نے شرکت کی۔نگران مجلس نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور شرکا کو مدنی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:عبد الواحدعطاری، نگران مجلس وکلاء)