دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 30 ستمبر 2022ء کو ڈسٹرکٹ بار لیہ میں اجتماع میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں ججز، وکلاء  اور بار کے دیگر اسٹاف نے شرکت کی۔

نگران شعبہ پروفیشنلز ڈیپارٹمنٹ محمد ثوبان عطاری نے ”سیرت مصطفٰے ﷺ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایا اور شرکا کو آقا کریم ﷺ کی سیرت مبارکہ پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔