20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ برائےوکلاءدعوتِ اسلامی کےتحت
پچھلےدنوں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نوشہروفیروز سندھ میں
محفلِ میلادکااہتمام کیاگیاجس میں ہونور بل ججز ایڈوکیٹ (
Honorable Judges advocates)سمیت دیگرعاشقانِ رسول نےشرکت کی۔
نگرانِ
شعبہ نےوہاں موجوداسلامی بھائیوں سےخطاب کرتےہوئےاُن کی دینی واخلاقی
اعتبارسےتربیت کی جس پرانہوں نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔(رپورٹ: رابطہ
برائے وکلاء ،کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)