20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائےوکلاءکےزیرِاہتمام
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپورخاص میں جشنِ عیدِ میلاد النبی ﷺ کا اہتمام کیاگیاجس
میں کثیرتعدادمیں عاشقانِ رسول نےشرکت کی۔
اس موقع
پرمبلغِ دعوتِ اسلامی نےبیان کرتےہوئےاسلامی بھائیوں کی تربیت ورہنمائی کی اوروہاں
موجوداسلامی بھائیوں کودعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات کےبارےمیں بتایا۔(رپورٹ: رابطہ
برائے وکلاء ،کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)