دعوتِ اسلامی کی مجلس وکلا کے تحت ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپورخاص میں اجتماعِ میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، ایڈیشنل سیشن ججز، سینئر سول ججز، صدر و رکن سندھ بار کونسل اور سمیت وکلانے شرکت کی۔نگرانِ مجلس وکلانے بیان کرتے ہوئے ”سیرتِ مصطفیٰ“ پر روشنی ڈالی اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت دی۔ (رپورٹ: عبد الواحد عطاری، مجلس وکلا)