24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے وکلا ء کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں نگرانِ مجلس عبد الوحید عطاری نے پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کے آفس میں مدنی حلقہ منعقد کیا جس
میں شجر کاری، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور ہفتہ وار مدنی مذاکرہ پابندی سے دیکھنے کی ترغیب دلائی۔ اس موقع
پر ریجن ذمہ دار غلام محی الدین عطاری خصوصی طور پر شریک ہوئے۔