21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس وکلا شعبہ رابطہ وکلا کے تحت پچھلے دنوں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لاڑکانہ
سندھ میں میلاد اجتماع ہوا جس میں بار کے صدر، جنرل سیکرٹری،
نائب صدر سمیت کثیر تعداد میں وکلا نے
شرکت کی ۔
میلاد اجتماع میں مبلغ دعوت اسلامی عبدالواحد عطاری نگران مجلس وکلا نے شرکا کے درمیان سنتوں بھرا بیان کیا اور حاضرین کو مدنی پھول دیئے اس موقع پر ذمہ داران دعوت اسلامی نے وکلا
میں دعوت اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ
المدینہ سے جاری کردہ کتب و رسائل تقسیم کئے۔