25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
12 دسمبر 2023ءخانقاہ شریف فیضان مدینہ میں
نگران بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر حافظ عبدالرؤف عطاری اور ڈسٹرکٹ نگران حاجی اعجاز عطاری
نے ڈسٹرکٹ بہاولپور کے تحصیل نگران وذمہ داران کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں سابقہ
کارکردگی کا جائز لیتے ہوئے 12 دینی کام بالخصوص ہفتہ وار اجتماع میں حاضری کو
مضبوط کرنے ، ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ
اور دسمبر 2023ءمدنی قافلوں کے حوالے سے
اہداف دیئے۔(رپورٹ: احمدرضا عطاری ڈویژن میڈیا ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:شعیب
احمد عطاری)