پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت پنجاب کے علاقے شاہ صدر پور  ڈویژن محلہ ڈپٹی والا میں محفل ِنعت منعقد کی گئی جس میں رکنِ کابینہ نےنامِ محمدﷺکی برکات کے متعلق نکات بیان کئے۔اجتماع میں بڑی تعداد میں اسلامی بھائیوں نے شرکت سعادت حاصل کی۔ رکنِ کابینہ نے اسلامی بھائیوں کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتےہوئے توبہ کرنے اورمدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔ ( رپورٹ:عامر عطاری ڈویژن نگران)