21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 6
ستمبر 2022ء بروز منگل کوئٹہ کے علاقے زرغور ٹاؤن کی جامع مسجد گلزارِ مدینہ میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں ذمہ داران،
مدرسۃالمدینہ بوائز کے ناظمین اور مدرسین سمیت علاقے کے کثیر اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی نے
اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں غسلِ میت دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کا
طریقہ سکھایا نیز وہاں موجود عاشقانِ رسول کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں بڑھ
چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:امتیاز عطاری صوبائی ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)