لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہر قسم کی تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں تاہم دعوت اسلامی کی کاوشوں سے مجلس مدنی کورسز، مدرسۃ المدینہ اور جامعۃ المدینہ لائن کے تحت بذریعہ انٹر نیٹ یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔ اساتذہ کرام اپنے گھروں سے آن لائن پڑھا رہے ہیں جبکہ طلبہ اپنے اپنے گھروں میں رہ کر انٹرنیٹ کے ذریعے آن لائن یہ کورسز کررہے ہیں۔