26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ جا
ت کے ذریعے پاکستان کے شہر میر پور خاص میں ہونے والے دینی کاموں کا جائزہ لینے اور اُن
میں مزید بہتری لانے کے لئے ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق اس
میٹنگ میں نگرانِ میر پور خاص ڈسٹرکٹ نے ڈونیشن
سیل ڈیپارٹمنٹ،ڈونیشن بکس ڈیپارٹمنٹ اور فنانس
ڈیپارٹمنٹ کے ڈویژن ذمہ داران سے اہم امور پر گفتگو کی۔
نگرانِ میر پور خاص نے دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کے ذریعے ڈسٹرکٹ میں
ہونے والے دینی کاموں کے حوالے سے آمدن و اخراجات کا جائزہ لیا اور انہیں مزید
بہتری کے لئے اہداف دیئے جس پر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)