دعوتِ اسلامی کی مجلس اثاثہ جات کے تحت 10مارچ2020ء بروز منگل نگرانِ مجلس محمد وسیم عطاری مدنی نے نگرانِ زون لیاقت علی عطاری کے ہمراہ اسلام آباد ریجن کے زون اٹک واہ کینٹ کی  کابینہ واہ کینٹ حسن ابدال کے مختلف اثاثہ جات(جامع مسجد خزائن العرفان ریاست آباد، جامع مسجد نور الامین نیو سٹی فیز2 ، جامعہ حیات النبی واہ گارڈن، مکان واقع حسن ابدال) کا وزٹ کرتے ہوئے واقفین سے ملاقاتیں کیں اور شرعی رہنمائی بھی فرمائی۔ (رپورٹ:شفیع الرحمٰن، مجلس اثا ثہ جات اسلام آباد ریجن آفس)