22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ (ڈھوکڑی روڈ) میں
تھیلیسیمیا کے مریضوں اور دیگر مریضوں کے خون کا عطیہ کرنے کا موقع
Tue, 16 Jun , 2020
4 years ago
تھیلیسیمیا ایک جان لیوا مرض ہے۔ مشکل کی
اس گھڑی میں دعوت اسلامی کا ساتھ دیجیے۔
18 جون بروز جمعرات شام سوا 5 بجے سےفیضان مدینہ (ڈھوکڑی روڈ) میں تھیلیسیمیا کے مریضوں اور دیگر مریضوں کے لئے بلڈ
ڈونیشن سیل لگایا جائے گا ۔ آپ بھی خون عطیہ کرنے کے لئےان نمبر پر رابطہ کریں۔
03115141598/03015194080