23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام22نومبر 2020ء کو
دھوبی گھاٹ دروغہ والا لاہور میں رکن کابینہ کی والدہ مرحومہ کے چہلم کے موقع پر
محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مرحومہ عزیز و اقارب اور دیگر عاشقان رسول نے
شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی منصور رضا عطاری
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو اپنے مرحومین کے لئے زیادہ سے زیادہ ایصالِ
ثواب کرنے کا ذہن دیا۔