اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر ِ اہتمام 21 جون2020ء  کو دہلی ریجن کی زون ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں ہند کے ملک کفن دفن ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور پچھلی مرتبہ جو اہداف طےکئے تھے ان کو مکمل کرنے پر بات چیت کی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف طے کئے۔