22 فروری 2020ء  بروز ہفتہ بعد نماز عصر ہیڈ مرالہ روڈ بھاگووال کلاں کی جامع مسجد دھاڑیوال میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائے گاجس میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے ۔