22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرے اہتمام یکم جو لائی 2021ء
کو بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ نارتھ میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ مشاورت و ڈویژن نگران اسلامی بہن کے ساتھ ساتھ 12 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
محمدپور کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور وقت پر کارکردگی دینے ،ہفتہ وار رسالہ پڑھنے
نیز دینی کامو ں مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔