لاک ڈاؤن تعطیلات  سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام7 اپریل2020 ء کو بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقريبا 10اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو فکر آ خرت کی اہمیت کا احساس دلاتے ہوئے مدنی انعامات کے مطابق شب و روز گزارنے کا ذہن دیا۔