12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ڈھاکہ چٹاگانگ  نگران اسلامی بہن کاسلہٹ چٹاگانگ مہنوگر اور فنی
کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 20 Aug , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 19 اگست 2020 ء کو ڈھاکہ
چٹاگانگ ریجن نگران  اسلامی بہن نے سلہٹ چٹاگانگ
مہنوگر اور فنی کا مدنی مشورہ  کیا  جس میں زون نگران  اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی کاموں  کے اہداف دیتے ہوئےمدنی کاموں کو بہتر بنانے کے
حوالے سے ذہن سازی کی مزید اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں میں اضافہ  کا طریقہ بھی سمجھایا۔
            Dawateislami