20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 16 جون 2021ءکو D.H.Aلاہور میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں انویسٹرز، پراپرٹی ڈیلر اور سوسائٹی ڈیلرز نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا اور شرکا کو
دعوت اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کا تعارف پیش کرتے ہوئے انہیں دینی کاموں میں
شرکت کرنے اور تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔