دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت 12فروری2020ء بروز بدھ دوپہر 2:00 بجے جامع مسجد محمدی چاہ دلال بالمقابل کوٹلی امام حسین ڈیرہ اسماعیل خان زون میں سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام کیا جائے گا۔ سنتوں بھرے اجتماع میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے جسے اسلامی بہنیں پردے میں رہ کر سُن سکیں گی۔