20 دسمبر 2022ء کو جامعۃُ المدینہ فیضانِ مدینہ ڈیرہ اسماعیل خان میں  سیکھنے سکھانے کے حلقے کا انعقاد ہوا جس میں نگرانِ مجلس مدنی چینل عام کریں انجم رضا عطاری نے طلبۂ کرام میں سنتوں بھرابیان کیا۔

دورانِ بیان مدنی چینل دیکھنے اور اس کی دعوت عام کرنے کا ذہن دیا نیز سوشل میڈیا گروپس کے ذریعے اسلامی لٹریکچر پر مشتمل دعوتِ اسلامی کا ڈیٹا عام کرنے کا ذہن دیا۔(رپوٹ: محمد عنایت عطاری مدنی چینل عام کریں صوبہ خیبرپختونخواہ ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)