19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈیرہ اسماعیل خان میں مدنی مشورہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان زون کی مساجد میں مدنی مشورہ ہواجس میں مدرستہ المدینہ بالغان پڑھانے والے مدرسین سمیت
دیگر ذ مّہ دا ران نے شرکت کی ۔ نگران ِمجلس نے کا ر کردگی کا جا ئزہ لیتے ہوئے ہفتہ واراجتماع کے بعد مدرستہ المدینہ بالغان
پابندی کے ساتھ پڑھانے کی ترغیب دلائی۔