21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس وکلاء کے تحت 27 جون 2020ء بروز ہفتہ کو نگران مجلس عبدالواحد عطاری نے ڈیرہ
اسماعیل خان کا جدول کیا جہاں آپ نے ایس او
پیز برقرار رکھتےہوئے وکلاء سے ملاقاتیں کیں اور مدنی حلقے لگائے۔(رپورٹ: عبدالواحد عطاری نگران مجلس وکلاء)