19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ فیضانِ مدینہ مدنی مراکز
کے تحت ڈویژن ڈیرہ
اسماعیل خان خیبرپختونخوا میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم
الامور فیضان مدینہ، ائمہ فیضان مدینہ، جامعۃ المدینہ بوائز کے ناظمین سمیت دیگر متعلقہ مدنی عملے اور تحصیل نگران اسلامی بھائی نے شرکت کی ۔
مدنی
مشورے میں مولانا عبدالستار عطاری مدنی،
زمان عطاری مدنی، فرمان عطاری مدنی،قاری محمد زاھد نواز عطاری سمیت
دیگر ذمہ داران نے مدنی مراکز کی آبادی کاری ، 12دینی کام و دیگر
انتظامی معاملات، ہفتہ وار اجتماع
اور تعمیرات کے حوالے سے اسلامی بھائیوں کی تربیت
کی ۔(رپورٹ:
قاری محمد زاھد نواز عطاری،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)