22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈیرہ اسماعیل خان زون، لکی مروت کابینہ میں ڈویژن و
علاقائی قافلہ ذمہ داران کامدنی مشورہ
Thu, 17 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام پشاور
زون، اپر سوات کابینہ، ڈویژن مٹہ میں ریجن
ذمہ دار محمد شہباز عطاری نے رکنِ کابینہ
قافلہ ذمہ دار و دیگر اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ لیا ۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی نے مشورے
میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے مدنی پھول دئیے نیز 26 ستمبر سے روانہ ہونے والے 1 ماہ
کے قافلوں کے اہداف دئیے اور سفر کی نیتیں کروائیں۔