18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت لاہور ریجن ڈیرہ اسماعیل خان میں امامت کورس کا
سلسلہ جاری ہے۔28اکتوبر2019ء کو نگرانِ مجلس امامت کو رس نے طلبۂ کرام کی تربیت کی اور 12مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت
کرنے ،مدنی انعامات پر عمل کرنے اور12 ماہ
کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،نگرانِ مجلس امامت
کورس)