19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں شعبہ مدنی قافلہ دعوتِ اسلامی کےذمہ
دار حاجی مشکور عطاری نے دیگر ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ہمراہ ڈیرہ غازی خان میں ایک شخصیت سے اُن گھرپر ملاقات کی۔
دوران ِ ملاقات شعبہ ذمہ دار نے شخصیت کو دعوتِ
اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کے حوالے سے بتایا اور انہیں شعبہ مدنی قافلے کا
تعارف پیش کیا جس پر شخصیت نے اپنی نیک خواہشات کا اظہا رکیا۔(رپورٹ:بدرمنیرعطاری شوشل میڈیا مدنی قافلہ پنجاب،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)