25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں ڈیرہ اللہ یار بلوچستان میں نگران پاکستان حاجی محمد شاہد عطاری کی جامعۃالمدینہ کے طلبا اور اساتذہ کے درمیان آمد ہوئی جہاں نگران پاکستان نے طلبا کو پڑھائی کےساتھ دینی کامو ں میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی جس پر طلبا ئےکرام نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا ۔
نگران پاکستان حاجی محمد شاہد عطاری نے طلبا ء سے ملاقات بھی فرمائی۔ اس موقع پر کراچی مشاورت کے نگران و رکن شوریٰ حاجی محمد امین عطاری ،صوبہ بلوچستان کے نگران قاری محمد انور عطاری اور جامعۃالمدینہ کے اساتذہ ئےکرام بھی موجود تھے۔