24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ ڈیرہ اللہ یار میں 23 مارچ 2021ء کو مدنی مشورہ ہوا جس
میں ڈیرہ اللہ یار میں قائم مدرسۃ
المدینہ کے ناظمین اور مدرسین نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن قاری ایاز عطاری نے
ناظمین اور مدرسین کو دوران تعلیم آنے والے مسائل کو سنا اور ہاتھوں ہاتھ اس کو حل
کئے۔ رکن شوریٰ نے شرکا کو مدنی عطیات جمع کرنے کا ذہن دیا اور دیگر دینی کاموں پر مدنی پھول بیان فرمایا۔
(رپورٹ: محمد عمیر رضا عطاری، دفتر
ذمہ دار حیدرآباد ریجن)