21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
21ستمبر 2020ء کو مجلس ائمہ مساجد کے تحت
حیدر آباد ریجن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈیرہ اللہ یار زون کے ائمہ کرام نے شرکت کی۔ نگران مجلس ائمہ
مساجد قاری گل شیر عطاری نے 12 مدنی کاموں کو بڑھانے، مساجد کو خود کفیل کرنے اور
مساجد کے امور کے حوالے سے ائمہ کرام کی تربیت کی اور گفتگو فرمائی۔