21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
16
مارچ 2020ء کو دعوت اسلامی کے تحت دیر اسبنڈ کابینہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
مقامی ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران زون اشفاق خان عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور
مدنی کاموں میں مزید بڑھانے کے حوالے سے تبادلۂ خیال ہوا۔