19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کےزیرِ اہتمام
پتوکی میں 26ستمبر2021ءبروز اتوارمدنی قافلہ اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مدنی
قافلوں کی اہمیت اورمدنی قافلوں میں سفرکرنےکی ترغیب دلائی گئی۔
اس موقع پر نگران ِکابینہ محمد بلال عطاری مدنی
نے شرکا کی تربیت کی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کا
ذہن دیا۔ (رپورٹ: علی ریاض عطاری مجلس سیکیورٹی
ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)