19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت1
نومبر2019ء کو ڈھرکی سندھ میں اجتماعی طور
پر لائیو مدنی مذاکرہ اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں اہلِ علاقہ سمیت کثیر عاشقانِ رسول نے شرکت کی اور امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کے حکمت بھرے نکات سے فیض پایا۔ اس مدنی مذاکرہ
اجتماع میں مختلف مجالس کے مکاتب بھی لگائے گئے۔ مجلس مدنی چینل عام کریں کے ذمہ داران نے بھی اپنی مجلس کا بستہ لگایا اور اجتماعِ پاک میں آنے
والے اسلامی بھائیوں کو مفت مدنی چینل کا ڈیٹافراہم کیا ۔(رپورٹ،غلام یاسین عطاری، مدنی چینل عام کریں مجلس سکھر
زون)