28 اپریل2020ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام دہلی ریجن  کشمیر زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ تا ریجن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ملک ہند نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز ڈونیشن کے لئے کوشش تیز کرنے اور اس کام کے لئے منسلک اسلامی بہنوں اور شخصیات سے رابطے کرنے کی ترغیب دلائی۔