14 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری
دعوت اسلامی
کے شعبے دار الافتاء اہلسنت کے زير اہتمام 19 مارچ 2021ء بروز جمعہ ڈیفنس فیز 7 فیضان اسلام مسجد میں
احکام زکوٰۃ کے موضوع پر تربیتی سیشن ہوا جس میں مفتی محمد حسان عطاری المدنی نے
زکوٰۃ کے احکام پر تربیت فرمائی ۔
اس سیشن میں بڑی تعداد میں ڈیفنس سے تعلق رکھنے
والے مقامی تاجران، ڈیفنس کابینہ کے ذمہ
داران اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔(رپورٹ
محمد حماد رضا میڈیا ڈیپارٹمنٹ ڈیفنس کابینہ)
Dawateislami