22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی
مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 06دسمبر2020ء بروز
اتوار ڈیفینس کابینہ والٹن ڈویژن
علاقہ گلبہار کالونی لاہور میں مدنی مشورہ
ہوا ہوا جس میں لاہور ریجن کے تمام زون ذمہ داران نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی محمد رضا عطاری رکن مجلس لاہور ریجن نے پچھلے ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے شرکا کو نئے سال کے اہداف پ دیئے اور
حاضرین کو مدنی مرکز کی طرف سے بنایا گیا
شعبے کا سوفٹویر استعمال کرنے کا طریقہ سکھایا جس پر شرکا نے تحفظ اوراق مقدسہ کے کام کو بڑھانے کا اظہار کیا۔ (رپورٹ:محمد وارث
عطاری )